EURUSD میں 1.0950 کے قریب بحالی، Industrial Production جنوری میں 3.2 فیصد سکڑ گئی.

Upbeat Financial Report squeezed chances of Early Rates Cut, surged demand for European Common Currency

EURUSD میں 1.0950 کے قریب بحالی دیکھی جا رہی ہے. آج ریلیز کی جانے والی Eurozone Industrial Production Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پر European Sessions میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ جبکہ US Dollar کی طلب میں کمی آئی ہے .

European Industrial Production Report کے EURUSD پر اثرات.

European Statistics Bureau کی طرف سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق جنوری 2024 میں Industrial Production کی سطح منفی 3.2 فیصد رہی، جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 1.5 فیصد کمی کی پیشگوئی کر رہے تھے. اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ دسمبر 2023 کے ساتھ کریں تو صنعتی پیداوار کی ریڈنگ  2.6 فیصد رہی تھی. 

خیال رہے کہ European Industrial Production دو ماہ کے بعد ایک مرتبہ پھر منفی منظرنامہ پیش کر رہی ہے جو کہ خطے میں معاشی سرگرمیوں کی سست روی  اور  Inflation میں اضافے  کو ظاہر کر رہی ہے ، جس سے  European Central Bank کی آئندہ میٹنگ کے دوران طے شدہ پروگرام سے پہلے Rates Cut Program شروع ہونے کے امکانات میں کمی آئی ہے .

یہی وہ محرک ہے جو کہ Euro  کی طلب میں اضافے  کا سبب بن رہا ہے . علاوہ ازیں US Dollar گزشتہ روز Consumer Price Index کے توقعات سے منفی ڈیٹا ظاہر ہونے سے دفاعی انداز اختیار کئے ہوئے ہیں.

EURUSD کا ردعمل.

ڈیٹا جاری ہونے کے بعد EURUSD کی طلب میں اضافہ ہوا ہے ، European Sessions کے دوران یہ 1.0950 کے قریب مندی کا شکار ہوا ہے .

EURUSD میں 1.0950 کے قریب بحالی، Industrial Production جنوری میں 3.2 فیصد سکڑ گئی.
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button