EURUSD میں مندی ، توقعات سے منفی Eurozone Current Account Report جاری.

Financial data indicates Liquidity pressure on Euro, reasoned alleviated demand.

Eurozone Current Account Report جاری کر دی گئی. جس کے بعد EURUSD میں مندی دیکھی جا رہی ہے. توقعات سے منفی اعداد و شمار European Currency پر Liquidity Pressure کی نشاندہی کرتے ہوئے طلب میں کمی کا سبب بنے ہیں.

Eurozone Trade Balance کی تفصیلات۔

Eurostat   کے مطابق ;جون 2024ء میں Current Account Balance نمایاں نمایاں کمی  کے ساتھ 37 ارب رہا۔ جبکہ مئی  میں یہ ریڈنگ 38.4 ارب یورو تھی۔ گزشتہ ماہ  کے دوران Exports میں 47 بلین یورو کا اضافہ ہوا۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران Imports میں   2 ارب یورو کی کمی واقع ہوئی ۔ اعداد و شمار Energy Resources کی درآمدات میں کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

EURUSD کا ردعمل.

USD کے مقابلے میں EURO ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد European Sessions کے دوران 0.24 فیصد مندی کے ساتھ 1.0900 کی سطح سے نیچے آ گیا ہے . جس کی بنیادی وجہ European Central bank کی طرف سے Rates Cut Program کے بارے میں پیدا ہونیوالی غیریقینی صورتحال ہے.

EURUSD میں مندی ، توقعات سے منفی Eurozone Current Account Report جاری.
EURUSD during European Sessions

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button