EURUSD میں 1.0750 کے قریب بحالی ، Eurozone Trade Balance جنوری میں 16.8 بلین پر آ گیا.

Downbeat Data alleviated chances of holding Rates for longer period.

EURUSD میں 1.0750 کے قریب بحالی ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج جاری کی جانیوالی Eurozone Trade Balance رپورٹ کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے سے European currency کی طلب میں اضافہ جبکہ European Central Bank کا Rates Cut Program میں تاخیر کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے .

Eurozone Trade Balance کی تفصیلات۔

Eurostat کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2023ء میں Trade Surplus نمایاں کمی کے ساتھ 16.8 ارب رہا۔ جبکہ دسمبر   میں یہ ریڈنگ 21 ارب یورو تھی۔ گزشتہ ماہ  کے دوران Exports کم ہو کر  3458 ارب یورو رہیں۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران Imports اضافے کے ساتھ  1448 ارب یورو رہیں۔ اعداد و شمار Energy Resources کی درآمدات میں کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

EURUSD میں 1.0950 سے نیچے گراوٹ، Eurozone Trade Balance دسمبر میں 20 بلین سے بڑھ گیا .
Eurozone Trade Analysis

EURUSD کا ردعمل.

USD کے مقابلے میں EURO ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد European Sessions کے دوران 0.24 فیصد بحالی کے ساتھ 1.0750 کی سطح سے اوپر آ گیا ہے . جس کی بنیادی وجہ European Central bank کی طرف سے Rates Cut Program کے امکانات میں ہونے والی کمی ہے .

EURUSD
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button