EURUSD کی 1.0850 کے قریب محدود رینج ، US Jolts Jobs میں 9.02 ملین ملازمتوں کا اضافہ .

Market Expectations were 8.75 million, US Dollar Index stays near 103.60 upbeat data

EURUSD آج  دیکھی جا رہی ہے ، US Jolts Jobs Opening میں 9.02 ملین ملازمتوں کے اضافے کی ریڈنگ سامنے آنے پر US Dollar Index میں اتار چڑھاؤ جاری ہے.  خیال رہے کہ  مارکیٹ توقعات 8.75 ملین تھیں.

US Jolts Jobs Opening Data کی تفصیلات۔

US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا میں دسمبر  2023ء کے دوران US Private Sector میں جاری ہونیوالی نئی ملازمتوں کی تعداد 90 لاکھ 2 ہزار رہئ۔ معاشی ماہرین 87 لاکھ 75 ہزار کانٹریکٹس کی پیشنگوئی کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ نومبر  میں یہ تعداد 87 لاکھ  90 ہزار رہی تھی۔ اس طرح ہائر کئے جانیوالے پروفیشنلز کی تعداد میں 4 فیصد اضافہ ہوا  .جبکہ مارکیٹ توقعات 3 فیصد اضافے کی تھی۔

EURUSD کی 1.0850 کے قریب محدود رینج ، US Jolts Jobs میں 9.02 ملین ملازمتوں کا اضافہ .
US Jolts Jobs Opening Summary

اپنے عہدوں سے استعفی دینے والوں کی شرح 3.7 فیصد رہی۔ بتاتے چلیں کہ نومبر 2023 کی ریڈنگ 3.7 فیصد تھی۔ رپورٹ سے US Labor Market پر Inflation اور Recession کے دباؤ میں کمی اور معاشی سرگرمیوں میںاضافے کی نشاندہی ہو رہی ہے۔ خیال رہے کہ اسے شماریاتی بیورو کا لیبر سروے بھی کہا جاتا ہے اور اسکی اہمیت US Non Farm Payroll کے بعد تمام رپورٹس میں سب سے زیادہ ہے۔ جس سے US Labor Industry کی حقیقی صورتحال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

EURUSD کا ردعمل۔

ڈیٹا جاری ہونے کے بعد US Dollar Index اور US Bonds Yields میں اتار چڑھاؤ  نظر آ رہا ہے۔ ۔ جبکہ اس کے مقابلے میں Euro اور دیگر Currencies محدود رینج  ہوئے ہیں۔

EURUSD کی 1.0850 کے قریب محدود رینج ، US Jolts Jobs میں 9.02 ملین ملازمتوں کا اضافہ .
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button