GBPUSD مستحکم ، UK CPI مئی میں مقرر کردہ ہدف پر آ گئی.

Downbeat Data eliminated uncertainty on Rates Cut Policy, raised demand for British Pound

UK CPI ریلیز کر دی گئی ہے، جس کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے پر GBPUSD میں 1.2750 کے قریب  بحالی دیکھی جا رہی ہے. ملک میں Headline Inflation تین سال کے بعد Bank of England کے مقرر کردہ ہدف 2 فیصد پر آنے سے Rates Cut Policy پر غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ اور British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.

 UK CPI Report کی تفصیلات.

Office For National Statistics کے  جاری کردہ ڈیٹا میں Headline Inflation کی سطح 2.0 فیصد رہی . جبکہ معاشی ماہرین 2.2 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اعداد و شمار کا تقابلہ اپریل 2024  کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2.3 فیصد تھی.

GBPUSD مستحکم ، UK CPI مئی میں مقرر کردہ ہدف پر آ گئی.
UK CPI Summary

اگر Core Inflation پر نظر ڈالیں تو اسکی ریڈنگ 3.5 فیصد آئی ہے۔  . سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 3.9 فیصد تھی۔ ماہانہ بنیادوں پر Inflation میں 0.3 فیصد کمی آئی ہے. رپورٹ کا ایڈوانٹیج GBPUSD نے حاصل کیا.

.

GBPUSD کا ردعمل.

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی  ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ European Sessions  کے دوران یہ 1.2750 کی  سطح کے قریب ٹریڈ کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے . 

GBPUSD مستحکم ، UK CPI مئی میں مقرر کردہ ہدف پر آ گئی.
GBPUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button