GBPUSD کی قدر میں 1.2750 کے قریب بحالی ، UK Services PMI جنوری میں 53.8 پر آ گئی .

Prices Charged recorded multi months High, increased demand for British Pound

GBPUSD کی قدر European Sessions کے دوران 1.2750 کے قریب آ گئی ہے ، جس کی بنیادی وجہ UK Services PMI کی توقعات سے مثبت ریڈنگ ہے . جس سے British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

UK Services PMI کی تفصیلات۔

S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے دوران  Services Sector کے  Purchase Managers Index کی سطح 53.8 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 53.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ ندسمبر 2023 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 53.4 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز  ہونے والی پہلی ریڈنگ  ہے جو کہ Economy پر Inflation کے  اثرات میں کمی  اور قوت خرید میں اضافے  کو ظاہر کر رہی ہے۔

GBPUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں تیزی نظر آ رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.02 فیصد اضافے سے 1.2750 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی ٹریڈنگ رینج 1.2701 سے 1.2745 کے درمیان ہے۔

GBPUSD کی قدر میں 1.2750 کے قریب بحالی ، UK Services PMI جنوری میں 53.8 پر آ گئی .
GBPUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button