GBPUSD میں گراوٹ ، مثبت UK Manufacturing PMI ریلیز کر دی گئی.

Upbeat data recorded on multi months High, increased demand for British Pound

توقعات سے مثبت UK Manufacturing PMI ریلیز کر دی گئی جس کے بعد  GBPUSD کی قدر European Sessions کے دوران 1.27750 سے نیچے گراوٹ کی شکار ہوئی،

Inflation کم ہونے  سے Bank of England کی آئندہ Monetary Policy Meeting میں Rates Cut Program شروع کئے جانے کے امکانات بڑھ گئے . جس سے  British Pound کی طلب میں کمی واقع ہوئی.

UK Services PMI کی تفصیلات۔

S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق  Manufacturing Sector کے  Purchase Managers Index کی سطح 50.3 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 49.9 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ اپریل 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 47.5 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز  ہونے والی مسلسل دوسری ریڈنگ  ہے جو کہ Economy پر Inflation کے  اثرات میں کمی  اور قوت خرید میں اضافے  کو ظاہر کر رہی ہے۔

GBPUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.13 فیصد کمی سے 1.2750 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی ٹریڈنگ رینج 1.2720 سے 1.2760 کے درمیان ہے۔

GBPUSD میں گراوٹ ، مثبت UK Manufacturing PMI ریلیز کر دی گئی.
GBPUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button