معاشی سمت درست: Pakistan کے بارے میں ADB کی پیشگوئی اور Inflation میں نمایاں کمی
Asian Development Bank Forecasts Lower Inflation and Steady Growth for Pakistan

Pakistan کی معیشت میں بتدریج بہتری کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں، جہاں مالیاتی نظم و ضبط اور پائیدار اصلاحات کے ذریعے استحکام حاصل کیا جا رہا ہے۔ Asian Development Bank یعنی ADB کی تازہ رپورٹ کے مطابق، آئندہ سالوں میں ملک میں Inflation کی شرح 6 فیصد سے نیچے رہنے کی توقع ہے، جو کہ ایک مثبت اقتصادی اشارہ ہے۔ معاشی ترقی اور مہنگائی میں کمی کا یہ امتزاج، اصلاحاتی اقدامات کے موثر نفاذ کی بدولت ممکن ہو رہا ہے۔
معاشی بہتری کی نوید: Pakistan کی معیشت میں استحکام کے آثار.
رپورٹ کے مطابق Fiscal Year 2025 میں Real GDP کی شرح 2.5% رہے گی. جو کہ پچھلے سال کے برابر ہے. جبکہ FY2026 میں اس میں اضافہ ہو کر 3.0% تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ بہتری Macroeconomic Stability، Reform Implementation اور Foreign Exchange Market میں استحکام کی بدولت ممکن ہو رہی ہے۔
افراطِ زر میں کمی: Inflation کی شرح 6% سے نیچے
Asian Development Bank کے مطابق Inflation میں واضح کمی کی توقع کی جا رہی ہے. جو کہ FY2025 میں 6.0% اور FY2026 میں مزید کم ہو کر 5.8% ہو جائے گی۔ یہ کمی Food Inflation میں نرمی، Global Oil Prices اور دیگر Commodity Prices کے مستحکم رہنے، کم Domestic Demand اور بہتر Base Effect کے باعث ممکن ہو رہی ہے۔
معاشی اصلاحات کا کردار: Policy Reforms اور Tax System کی بہتری
Tax Policy میں بہتری اور Energy Sector کی بحالی جیسے اقدامات نے Macroeconomic Environment کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ADB کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فان کے مطابق، اگر Policy Reforms کا سلسلہ اسی تسلسل سے جاری رہا تو نہ صرف ترقی کی رفتار بڑھے گی. بلکہ Fiscal Buffers اور External Resilience بھی مضبوط ہو گی۔
FY2025 میں Private Sector Investment میں اضافہ متوقع ہے. جو کہ Reform Progress، Economic Stability کے اعتماد اور مستحکم Exchange Rates سے جڑا ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ Industrial اور Service Sectors کو بھی فائدہ ہو گا. خاص طور پر حالیہ Monetary Easing سے۔
پاکستان میں Female Labor Participation ابھی بھی خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کم ہے۔ لیکن اگر Girls’ Education, Vocational Training، اور Public Transport کو بہتر بنایا جائے. تو خواتین کو روزگار کی طرف لانے میں نمایاں مدد مل سکتی ہے. جو کہ مجموعی Productivity کو بڑھا سکتا ہے۔
ADB Report میں یہ واضح کیا گیا ہے. کہ US Tariffs کے حالیہ اعلانات رپورٹ کی تیاری کے بعد سامنے آئے.، اس لیے موجودہ Growth Projections ان پر مبنی نہیں ہیں۔ تاہم، Asia Pacific Region پر ممکنہ اثرات کی تجزیاتی وضاحت رپورٹ کا حصہ ہے۔
Reforms کے تسلسل سے امید کی کرن
Pakistan’s Economic Outlook اب ایک ایسے مرحلے پر ہے. جہاں اگر Structural Reforms کو جاری رکھا جائے.تو نہ صرف GDP Growth میں اضافہ ہوگا بلکہ Inflation بھی کنٹرول میں رہے گا۔ یہی تسلسل پاکستان کو معاشی ترقی کی راہ پر مستقل بنیادوں پر گامزن کر سکتا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔