NZDUSD کی قدر مستحکم، NZ Commodity Index اپریل میں 0.5 فیصد بڑھ گیا.

Downbeat Trade Data raised chances of holding High Rates, accelerated demand for New Zealand Dollar

NZDUSD کی قدر 0.6000 کے قریب مستحکم نظر آ رہی ہے۔ Asian FX Sessions کے دوران  Kiwi Dollar نفسیاتی سطح سے اوپر آ گیا  ہے  جس کی بنیادی وجہ  NZ Commodity Price Index  کے توقعات سے منفی  اعداد و شمار ہیں ۔جو کہ اپریل کے دوران  0.5 فیصد بڑھ  گئے ہیں. جبکہ اس سے قبل 0.7 فیصد کی توقع تھی. ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Reserve Bank of New Zealand کی آئندہ میٹنگ میں Interest Rates ہولڈ کئے جانے کے امکانات میں اضافہ ہو گیا ہے

New Zealand Commodity Price Index کی تفصیلات۔

ANZ Group کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں Commodity Index کی سطح اگرچہ گزشتہ ماہ کی نسبت بحال ہوئی تاہم توقعات سے خاصی کم رہی ۔ خیال رہے کہ مارچ  میں یہ  1.5 فیصد سکڑ گئی تھی ۔ اس طرح Local Currency کی قدر میں 1 فیصد بحالی ہوئی ہے۔

رپورٹ مرتب کرنیوالی ٹیم  نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ اگر بین الاقوامی سطح پر Energy Resources کی قیمتوں میں اضافے اور Chinese Economy کی بحالی  جاری رہی تو New Zealand کی Metals Exports  میں آئندہ چند ماہ کے دوران اضافہ ہو سکتا ہے جس سے Commodities Price Index مستقبل میں  مزید  بڑھنے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ China نیوزی لینڈ کا سب سے بڑا Trade Partner ہے ، NZD کی سب سے زیادہ طلب Chinese Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے. یہی وجہ ہے کہ چینی معیشت میں آنیوالی تبدیلیوں کے سب سے زیادہ اثرات اس کے Financial Indicators پر ہی مرتب ہوتے ہیں .

NZDUSD کا ردعمل۔

رپورٹ پبلش ہونے کے بعد US Dollar  کے مقابلے میں NZD کی قدر میں تیزی  ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ جو کہ  اسوقت  0.6000 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔

NZDUSD کی قدر مستحکم، NZ Commodity Index اپریل میں 0.5 فیصد بڑھ گیا.
NZDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button