NZDUSD تیزی کے ساتھ 0.6230 کے قریب ، NZ Commodity Price Index نومبر میں 1.5 فیصد بڑھ گیا .

Raising Rates in China supported the New Zealand's Key Metals Exports reinstated.

NZDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ ایشیائی سیشنز کے دوران  Kiwi Dollar رواں ماہ کی بلند ترین سطح 0.6230 کے قریب آ گیا ہے  جس کی بنیادی وجہ  NZ Commodity Price Index  کے توقعات سے مثبت  اعداد و شمار ہیں ۔جو کہ 1.5 فیصد مستحکم ہوئے ہیں.

New Zealand Commodity Price Index کی تفصیلات۔

ANZ Group کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں انڈیکس کی سطح پانچ  ماہ میں بلند ترین سطح پر آ گئی ۔ خیال رہے کہ اکتوبر میں یہ  1.3 فیصد تھی۔ اس طرح مقامی کرنسی کی قدر میں 1 فیصد بحالی ہوئی ہے۔

رپورٹ مرتب کرنیوالی ٹیم  نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ اگر بین الاقوامی سطح پر ذرائع توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور Chinese Economy کی بحالی  جاری رہی تو New Zealand کی Metals Exports  میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے جس سے Commodities Price Index مستقبل میں  بڑھنے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ China نیوزی لینڈ کا سب سے بڑا Trade Partner ہے ، NZD کی سب سے زیادہ طلب Chinese Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے. یہی وجہ ہے کہ چینی معیشت میں آنیوالی تبدیلیوں کے سب سے زیادہ اثرات اس کے Financial Indicators پر ہی مرتب ہوتے ہیں .

NZDUSD کا ردعمل۔

رپورٹ پبلش ہونے کے بعد US Dollar  کے مقابلے میں New Zealand کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ جو کہ  اسوقت 1 فیصد مستحکم ہو کر 0.6230 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔

NZDUSD تیزی کے ساتھ 0.6230 کے قریب ، NZ Commodity Price Index نومبر میں 1.5 فیصد بڑھ گیا .
NZDUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button