NZDUSD مندی کے ساتھ 0.6150 سے نیچے آ گیا. Chinese Imports میں 5.8 فیصد کمی.

New Zealand's exports to China decreased 8 percent, amid Construction Sector crisis

NZDUSD مندی کے ساتھ 0.6150 سے نیچے آ گیا. Chinese Trade Balance Data میں Chinese Imports ستمبر کے مقابلے میں 5.8 فیصد کم ظاہر ہوئی ہیں . واضح رہے کہ ایشیائی ملک کا  مجموعی درآمدی حجم 0.6 فیصد سکڑ گیا ہے . 

Chinese Trade Report سے NZDUSD پر کیا اثرات مرتب ہوئے.؟

Chinese Trade Ministry کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ Exports  میں اضافہ جبکہ  Imports  کے حجم میں کمی واقع ہوئی۔ تاہم Trade Balance  نومبر کے دوران  68.39 بلیئن ڈالرز رہا۔ جبکہ 58.10 بلیئن ڈالرز کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ اکتوبر  کے ساتھ کیا جائے تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ 70.62 بلیئن ڈالرز تھی۔ Imports Volume میں 6.4 فیصد کمی نوٹ کی گئی جبکہ Exports میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا.

NZDUSD مندی کے ساتھ 0.6150 سے نیچے آ گیا. Chinese Imports میں 5.8 فیصد کمی
Chinese Trade Balance Report

واضح رہے کہ چین New Zealand کا سب سے بڑا Trade Partner ہے۔ اور یہ بین الاقوامی ٹریڈ میں تصفیئے کیلئے New Zealand اورAulstralian Dollars استعمال کرتا ہے۔ اسی لئے Chinese Economy میں آنیوالی تبدیلیوں کے سب سے زیاد اثرات بھی انہیں ممالک کے Financial Indicators پر مرتب ہوتے ہیں۔

مارکیٹ کا ردعمل

ڈیٹا سامنے آنے پر  Kiwi Dollar میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ NZDUSD ایشیائی سیشنز کے دوران 0.40 فیصد کمی کے ساتھ 0.6120 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی کم ترین سطح 0.6116 رہی۔

NZDUSD مندی کے ساتھ 0.6150 سے نیچے آ گیا. Chinese Imports میں 5.8 فیصد کمی.
NZDUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button