NZDUSD کی قدر میں 0.6100 سے اوپر تیزی ، چوتھے کوارٹر میں Unemployment کی سطح 4 فیصد پر آ گئی.

Upbeat NZ Employment Report raised demand for Kiwi Dollar in Asian Sessions

NZ Unemployment Report جاری کر دی گئی ۔ جس کے بعد NZDUSD میں نفسیاتی ہدف 0.6100 سے اوپر تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے. توقعات سے مثبت اعداد و شمار جاری ہونے اور Unemployment کی سطح کم ہونے کے بعد Asian Sessions کے دوران Kiwi Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

New Zealand Employment Report کی تفصیلات۔

New Zealand Department of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2023 کے آخری کوارٹر میں بیروزگاری کی سطح 4 فیصد رہی ، جبکہ اس سے قبل  4.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق Job Growth میں 0.4 فیصد اضافہ ہوا ہے ، جبکہ ابتدائی ڈیٹا میں 0.3 کا تخمینہ جاری کیا گیا تھا  ۔ اگر اس کا تقابلہ تیسرے کوارٹر کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 0.4 فیصد آئی تھی .

NZDUSD کی قدر میں 0.6100 سے اوپر تیزی ، چوتھے کوارٹر میں Unemployment کی سطح 4 فیصد پر آ گئی.
New Zealand Employment Analysis

ڈیٹا کا سب سے منفی پہلو Labor Cost میں ہونیوالا اضافہ ہے ، جو کہ تین سال کی بلند ترین سطح 3.9 فیصد پر آ گیا ہے ۔ یہ Economy بالخصوص Fiscal System پر Inflation کے گہرے اثرات کو ظاہر کر رہا یے۔

NZDUSD کا ردعمل.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد NZDUSD کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے  ہے۔ اسوقت یہ  0.16 فیصد بحالی کے ساتھ نفسیاتی ہدف 0.6100 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔

NZDUSD کی قدر میں 0.6100 سے اوپر تیزی ، چوتھے کوارٹر میں Unemployment کی سطح 4 فیصد پر آ گئی.
NZDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button