Spanish CPI Report جاری ، EURUSD میں بحالی کی لہر.

اگست 2023ء میں افراط زر کی شرح توقعات کے مطابق 3.5 فیصد رہی۔

Spanish CPI Report ریلیز کر دی گئی۔ توقعات کے مطابق ریڈنگ آنے پر EURUSD میں بحالی کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔

Spanish CPI Report کی تفصیلات۔

ہسپانوی محکمہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ میں اگست 2023ء کے دوران کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) توقعات کے مطابق 3.5 فیصد رہا۔ اگر اس کا تقابلہ جولائی کے اعداد و شمار سے کریں تو سابقہ رپورٹ میں CPI کا لیول 2.6 فیصد تھا۔

Spanish CPI Report جاری ، EURUSD میں بحالی کی لہر

HICP کی سطح 3.2 فیصد آئی ہے۔ معاشی ماہرین HICP یعنی معیشت کے تمام شعبوں میں اوسط افراط زر 3.3 فیصد رہنے کی توقع کر رہے تھے۔

Spanish CPI Report جاری ، EURUSD میں بحالی کی لہر

اگرچہ رپورٹ میں Headline Inflation گذشتہ ماہ کی نسبت زیادہ رہی۔ تاہم مئی اور جون (گذشتہ کوارٹر کے آخری دو ماہ) کی نسبت واضح طور پر کم ہوئی ہے۔ Euro Zone کی نسبت ہسپانوی معیشت میں افراط زر کم ہوتی بتدریج کم ہو رہی ہے

مارکیٹ کا ردعمل۔

رپورٹ پبلش ہونے کے بعد امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو (EURUSD) میں بحالی کی لہر وسعت اختیار کر گئی ہے۔ یورپی کرنسی 0.37 فیصد تیزی کے ساتھ 1.5390 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ اس سطح پر اس کی Demand میں اضافہ ہوا ہے۔

Spanish CPI Report جاری ، EURUSD میں بحالی کی لہر

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button