US Dollar Index میں 105.15 کے قریب مندی ، US PPI مارچ میں 0.5 فیصد بڑھ گیا.

Inflation Risk Factor weighs on US Dollar after huge difference in reading

US Dollar Index میں 105.15 کے قریب مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے آج ریلیز ہونے والی US PPI Report کے توقعات سے انتہائی  فرق  کے بعد USD کی طلب میں اضافہ ہوا ہے. Producers Price Index ریلیز ہونے سے US Bonds Yields بھی 4.48 فیصد کی سطح پر آ گئی ہیں .

US PPI Report کی تفصیلات.

US Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ میں سالانہ Producers Price Index کی سطح 0.5 فیصد رہی  جبکہ 0.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ ان میں سے Food and Energy میں Headline Inflation کا لیول 2.0 فیصد رہا جبکہ 2.1 فیصد متوقع تھی۔ جبکہ دیگر شعبوں میں یہ لیول 0.2 فیصد رہا۔

US Dollar Index میں 105.50 کے قریب تیزی ، US PPI مارچ میں 2.1 فیصد بڑھ گیا.
US Producers Price Index

US Dollar Index کا ردعمل.

ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد US Dollar Index میں مندی  دیکھی جا رہی ہے ، جو کہ اسوقت 105.17 کے قریب آ گیا ہے ، جس کے بعد دیگر Currencies اور Commodities میں تیزی آئی ہے .  . جبکہ  Geopolitical عوامل کے باعث  WTI Crude Oil دباؤ کا شکار نظر آ رہا ہے،

US Dollar Index
US Dollar Index

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button