USDJPY میں گراوٹ ، Japanese Consumer Price Index کی سطح 2.9 فیصد پر آ گئی .

US Dollar is trading below 150.00 during Asian Sessions.

USDJPY میں گراوٹ دیکھی جا رہی ہے ، Japanese Consumer Price کی سطح 2.9% آئی ہے . جس کے بعد Asian Sessions کے دوران US Dollar نفسیاتی سطح 150 سے نیچے آ گیا ہے . واضح رہے کہ Headline Inflation کی یہ ریڈنگ 6 ماہ کی کم ترین سطح ہے .

Japanese CPI Report کی تفصیلات۔

Japanese Statistics Bureau کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) 9۔2 فیصد رہا۔ اس سے قبل معاشی ماہرین 3.0 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ اگست کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 3.3 فیصد تھی۔ ادھر Core CPI بھی 3.20 فیصد آئی ہے جو اگرچہ پچھلے 6 ماہ کے اعداد و شمار سے زیادہ ہے۔ لیکن معاشی ماہرین کے تخمینوں سے کم رہی ہے.

مارکیٹ کی صورتحال.

ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر مستحکم ہوئی ہے۔ جبکہ اس کے خلاف  USD  نفسیاتی سطح 150 سے نیچے  آ گیا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر یہ ابھی بھی Bank of Japan کی متعینہ ریڈ لائن 145 سے اوپر ہے۔

USDJPY میں گراوٹ ، Japanese Consumer Price Index کی سطح 2.9% پر آ گئی .
USDJPY

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button