USDCAD میں مندی ، Canadian Retail Sales کے حجم میں 0.6 فیصد اضافہ

Retail Sales increased in 4 out of 9 provinces, strengthened demand for Canadian Dollar

Canadian Retail Sales Report جاری کر دی گئی۔ جس کے بعد USDCAD میں مندی دیکھی جا رہی ہے۔ جاری کئے گئے ڈیٹا کے مطابق Canadian Retail Sales industry نے  اکتوبر میں 0.6 فیصد وسعت اختیار کی۔

Canadian Retail Sales Report کی تفصیلات۔

Statistics Canada کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023ء میں اشیائے ضروریہ کی فروخت 0.6 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل 0.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ ستمبر کے ڈیٹا سے کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ منفی  0.4 فیصد  رہی تھی۔

USDCAD میں مندی ، Canadian Retail Sales کے حجم میں 0.6 فیصد اضافہ
Canadian Retail Sales

E-Commence میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا۔ جو کہ مجموعی والیوم کا 6 فیصد بنتا ہے۔ اس طرح Online Sales میں 5.9 فیصد بہتری آئی ہے۔

USDCAD کا ردعمل۔

ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Canadian Dollar میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ  E-Commence  کے اعداد و شمار میں ہونیوالا اضافہ ہے۔ جبکہ اسکے مقابلے میں US Dollar اسوقت  0.70 فیصد مندی کے ساتھ 1.3596 کی سطح پر آ گیا ہے۔

USDCAD After Canadian Retail Sales Report
USDCAD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button