USDCAD میں 1.3550 سے اوپر تیزی، Canadian Retail Sales فروری میں 0.3 فیصد سکڑ گئی
Retail Sales increased in 6 out of 9 provinces, squeezed demand for Canadian Dollar
Canadian Retail Sales Report جاری کر دی گئی۔ جس کے بعد USDCAD میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جاری کئے گئے ڈیٹا کے مطابق Canadian Retail Sales industry فروری میں 0.3 فیصد سکڑ گئی ۔ توقعات سے منفی ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Canadian Dollar کی طلب میں کمی آئی ہے .
Canadian Retail Sales Report کی تفصیلات۔
Statistics Canada کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فروری 2024ء میں اشیائے ضروریہ کی فروخت 0.6 فیصد رہی۔ جبکہ اس سے قبل 0.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ جنوری کے ڈیٹا سے کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ منفی 1.4 فیصد اضافے کی تھی ۔
E-Commence میں 3.4 فیصد اضافہ ہوا۔ جو کہ مجموعی والیوم کا 8 فیصد بنتا ہے۔ اس طرح Online Sales میں 7.9 فیصد بہتری آئی ہے۔ علاوہ ازیں گاڑیوں کے علاوہ دیگر اشیاء کی سیلز ماہانہ بنیادوں پر 2 فیصد بڑھی ہے
.
USDCAD کا ردعمل۔
ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Canadian Dollar میں مندی دیکھی جا رہی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ E-Commence کے اعداد و شمار میں ہونیوالا اضافہ ہے۔ جبکہ اسکے مقابلے میں US Dollar اسوقت 0.70 فیصد تیزی کے ساتھ 1.3560 کی سطح پر آ گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔