USDCAD میں 1.3700 کے قریب تیزی، Canadian Retail Sales مارچ میں 0.1 فیصد سکڑ گئی

Retail Sales decreased in 5 out of 9 provinces, squeezed demand for Canadian Dollar

Canadian Retail Sales Report جاری کر دی گئی۔ جس کے بعد USDCAD میں تیزی  دیکھی جا رہی ہے۔ جاری کئے گئے ڈیٹا کے مطابق Canadian Retail Sales industry  مارچ میں 0.1 فیصد سکڑ گئی ۔ توقعات سے منفی ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Canadian Dollar کی طلب میں کمی آئی ہے .

Canadian Retail Sales Report کی تفصیلات۔

Statistics Canada کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2024ء میں اشیائے ضروریہ کی فروخت گزشتہ ماہ کی نسبت 0.3 فیصد کم رہی۔ جبکہ اس سے قبل 0.1 فیصد اضافے کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ فروری کے ڈیٹا سے کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ منفی  0.3 فیصد  کمی کی تھی ۔

E-Commence میں 1.9 فیصد اضافہ ہوا۔ جو کہ مجموعی والیوم کا 5 فیصد بنتا ہے۔ اس طرح Online Sales میں 2.9 فیصد کمی آئی ہے۔ علاوہ ازیں گاڑیوں کے علاوہ دیگر اشیاء کی سیلز ماہانہ بنیادوں پر بھی توقعات سے  1 فیصد نیچے آئی ہے

USDCAD میں 1.3700 کے قریب تیزی، Canadian Retail Sales مارچ میں 0.1 فیصد سکڑ گئی
Canadian Retail Sales Source Canadian Bureau of Statistics

.

USDCAD کا ردعمل۔

ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد Canadian Dollar میں مندی  دیکھی جا رہی ہے۔ جس کی بنیادی وجہ  E-Commence  کے اعداد و شمار میں ہونیوالی غیر متوقع  کمی ہے۔ جبکہ اسکے مقابلے میں US Dollar اسوقت  0.70 فیصد تیزی  کے ساتھ 1.3700 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

USDCAD
USDCAD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button