USDCHF میں 0.8800 کے قریب مندی، Swiss Unemployment فروری میں 2.2 فیصد پر آ گئی

Labour Market looks steady in the second consecutive month, raised demand for Swiss Franc

USDCHF میں 0.8800 کے قریب مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج جاری کی جانیوالی رپورٹ کے مطابق فروری میں Swiss Unemployment کی سطح 2.2 فیصد پر آ گئی، اس طرح مسلسل دوسرے ماہ Labour Market مستحکم نظر آ رہی ہے . جس کے باعث European Sessions میں Swiss Franc کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

Swiss Unemployment Report کی تفصیلات.

Federal Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فروری 2024 کے دوران یورپی ملک میں Unemployment  کی شرح 2.2 فیصد رہی ، جبکہ معاشی ماہرین اتنی ہی توقع کر رہے تھے .

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ جنوری کے ساتھ کریں تو گزشتہ ماہ بھی یہ سطح 2.2 فیصد تھی ، اس طرح مسلسل دوسرے ماہ Swiss Labour Market مثبت منظرنامہ پیش کر رہی ہے . جو کہ Ukraine War شروع ہونے کے بعد پہلی بار معاشی سرگرمیاں اور Corporate Sector پر Inflation کے اثرات میں کمی کو ظاہر کر رہی ہے . یہی وہ محرک ہے جس سے Swiss Franc کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

USDCHF میں 0.8800 کے قریب مندی، Swiss Unemployment فروری میں 2.2 فیصد پر آ گئی
Swiss Labour Market Analysis

USDCHF کا ردعمل.

رپورٹ پبلش ہونے کے بعد Swiss Franc کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے ۔  اس کے مقابلے میں آج کے Asian Sessions سے  جارحانہ  انداز اپنائے نظر آنیوالا USD  اسوقت 0.8800 کے نفسیاتی ہدف کا دفاع کر رہا ہے.

USDCHF میں 0.8800 کے قریب مندی، Swiss Unemployment فروری میں 2.2 فیصد پر آ گئی
USDCHF

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button