USDJPY میں 141 کی نفسیاتی سطح سے نیچے گراوٹ. منفی Interest Rate بتدریج ختم کر دیا جائے گا .Governor BOJ

US Dollar remained resilient in low volume sessions amid New Year Holidays.

USDJPY میں 141 کی نفسیاتی سطح سے نیچے گراوٹ دیکھی جا رہی ہے. آج Governor BOJ کازو اویدہ کی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے بعد Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا جبکہ والیوم میں کمی کے باعث US Dollar دفاعی انداز اختیار کئے ہوئے ہے .

Negative Interest Rate بتدریج ختم کر دیا جائے گا . Governor BOJ کا بیان.

Bank of Japan کے گورنر کازو اویدہ نے Inflation and Growth Rate کے عنوان سے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ 2024 کے پہلے کوارٹر میں Negative Interest Rate ختم کرنے کا امکان موجود ہے ، تاہم اسکا دارومدار Financial Reports پر ہے ، انہوں نے مفصل انداز میں کہا کہ Japanese Economy مضبوط بنیادوں پر قائم ہے اور G 20 کے تمام ملک کی نسبت ایشیائی ملک میں Inflation سب سے کم ہے .

گورنر اویدہ نے اپنی تقریر میں  ملازمتوں کے مواقع پر بات چیت کی . انہوں نے مفصل انداز میں اجلاس کے شرکا اور پالیسی ساز اراکین کو بتایا کہ Jobs Opportunities اور Wages میں اضافہ دو الگ الگ پہلو ہیں پہلے کا تعلق Growth Rate اور دوسرا Inflation سے مشروط ہوتا ہے . کازو اویدہ نے مزید کہا کہ Headline کی شرح 2 فیصد کے مقرر کردہ ہدف تک آ جائیگی تب Labor Market  خود کار نظام کے تحت Wages میں اضافہ کر دے گی .

USDJPY کا ردعمل.

Bank of Japan کے گورنر کی تقریر سے Japanese Yen کو کسی حد تک سپورٹ ملی اور اس کے مقابلے میں US Dollar کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے . European Sessions کے دوران یہ 141 سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے .

USDJPY میں 141 کی نفسیاتی سطح سے نیچے گراوٹ. منفی Interest Rate بتدریج ختم کر دیا جائے گا .Governor BOJ
USDJPY

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button