USDJPY میں 154.70 کے قریب محدود رینج ، Japanese PMI اپریل میں 49.9 فیصد پر آ گئی.

Upbeat Financial Data raised demand for Japanese Yen in Asian Sessions

USDJPY میں 154.70 کے قریب محدود رینج دیکھی جا رہی ہے . آج ریلیز  کئے جانے والے ڈیٹا کے مطابق Japanese PMI اپریل  میں 53 فیصد پر آ گئی ہے . یوں توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے پر Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

Japanese PMI Report کا جائزہ

S&P Global کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا میں Purchase Managers Index  کی سطح 49.9 فیصد آئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 48.2 فیصد کی توقع تھی۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ مارچ کے ساتھ کریں تو گزشتہ رپورٹ میں یہ ریڈنگ 53.7 تھی.

تحقیقاتی ٹیم کے مطابق Japanese Manufacturing Industry کا حجم  1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 51 فیصد پر آ گیا ہے ۔تاہم  Japanese Government کے دعووں کے باوجود Economy اور روزمرہ زندگی پر Inflation کے منفی اثرات دیکھے جا سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ Bank of Japan  نے گذشتہ 23 ماہ کے دوران اسی وجہ سے Interest Rate میں اضافہ نہیں کیا تھا اورSoft Monetary Policy اختیار کئے رکھی تھی کہ Growth Rate پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ حالانکہ اس تمام عرصے کے دوران Yen کی قدر میں 12 فیصد تک کمی واقع ہوئی۔

USDJPY کا ردعمل۔

ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میں کسی حد تک بحالی ہوئی ہے ۔ جس کے بعد اس کے مقابلے میں USD محدود رینج کے  ساتھ  155 سے نیچے  آ گیا ہے ۔ آج اسکی قدر میں مجموعی طور پر 0.05 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

USDJPY میں 154.70 کے قریب محدود رینج ، Japanese PMI اپریل میں 49.9 فیصد پر آ گئی.
USDJPY

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button