GBPUSD میں مندی ، UK Manufacturing PMI ریلیز کر دی گئی.

British Financial data remained below expectations, squeezed demand for British Pound

توقعات کے مطابق  UK Manufacturing PMI ریلیز کر دی گئی جس کے بعد  GBPUSD کی قدر میں European Sessions کے دوران 1.2500 سے نیچے مندی دکھائی دے رہی ہے،

Inflation بڑھنے  سے Bank of England کی آئندہ Monetary Policy Meeting میں Rates Cut Program شروع کئے جانے کے معاملے پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی  . جس سے  British Pound کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے.

 UK Manufacturing PMI کی تفصیلات۔

S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق  Manufacturing Sector کے  Purchase Managers Index کی سطح 47.0 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 47.5 کی پیشگوئی کی جا رہی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ نومبر 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 47.5 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ آخری کوارٹر میں ریلیز  ہونے والی مسلسل دوسری ریڈنگ  ہے جو کہ Economy پر Inflation کے  اثرات میں اضافے  اور قوت خرید میں کمی کو ظاہر کر رہی ہے۔

GBPUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.13 فیصد کمی سے 1.2500 سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی رینج 1.2470 سے 1.2510 کے درمیان ہے۔

GBPUSD as on 2nd January 2025
GBPUSD as on 2nd January 2025

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button