GBPUSD کی قدر میں مندی ، توقعات سے مثبت UK Construction PMI ریلیز

British Financial Data raised uncertainty on Cut Rates and signified rising Inflation

UK Construction PMI ریلیز کر دی گئی . جس کے بعد GBPUSD کی قدر European Sessions کے دوران 1.2900 say  نیچے   مستحکم ہوئی ہے. توقعات سے منفی  ڈیٹا پبلش ہونے پر Bank of England کی آئندہ میٹنگ میں Rates cut Policy کے معاملے  پر  بے یقینی بڑھ گئی  اور British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا.

UK Services PMI کی تفصیلات۔

S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2024  کے دوران Construction Sector کے Purchase Managers Index کی سطح 54.3 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 55.6 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ ستمبر  2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 53.3 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز  ہونے والی پہلی ریڈنگ  ہے جو کہ Economy پر Inflation کے  اثرات میں اضافے  اور قوت خرید میںکمی کو ظاہر کر رہی ہے۔

رپورٹ کا British Economic Overview میں کردار.

UK Construction PMI  برطانوی معیشت کے جائزے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ Index تعمیراتی شعبے کی صحت اور ترقی کی عکاسی کرتا ہے. جس کا براہ راست اثر Economy پر پڑتا ہے۔ PMI کی سطح اقتصادی سرگرمیوں کی رفتار کو سمجھنے میں مدد دیتی ہے. اور Investors، Policymakers، اور معیشت کے دیگر Stakeholders کے لیے  اہم اشارے فراہم کرتی ہے۔

اس رپورٹ کو ہر ماہ جاری کیا جاتا ہے اور یہ تعمیراتی کمپنیوں کے ساتھ مسنلک شعبوں سے حاصل کردہ معلومات کی بنیاد پر تیار کیا جاتا ہے۔ Index کی قدر 50 سے اوپر ہونے کی صورت میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ شعبہ ترقی کر رہا ہے، جبکہ 50 سے نیچے کی قدر معیشت میں سست روی کی نشاندہی کرتی ہے۔

UK Construction PMI برطانوی معیشت کا ایک اہم جزو ہے جو اقتصادی ترقی، حکومتی پالیسی، اور سرمایہ کاروں کے فیصلوں پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ اس کی مسلسل نگرانی سے معیشت کی موجودہ حالت اور مستقبل کے امکانات کا بہتر اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ برطانیہ میں تعمیراتی شعبے کی صحت کے اشارے معیشت کے عمومی منظر نامے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، جو کہ ملک کی اقتصادی استحکام اور ترقی کے لیے ضروری ہیں۔

GBPUSD کا تکنیکی تجزیہ.

GBP/USD کے ٹیکنیکی چارٹ میں 14 روزہ RSI کی قدر 50 کے قریب آ گئی ہے. جو کہ مارکیٹ میں تیز Bearish Momentum کی موجودگی ظاہر کر رہی ہے.  یہاں پر Technical Correction کے بھی  امکانات وسعت اختیار کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں. British Pound کی موجودہ قیمت 20 روزہ Moving Average کے قریب ٹریڈ کر رہی ہے.

GBPUSD as on 6th November 2024
GBPUSD as on 6th November 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button