پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست مندی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج Pakistan Stock Exchange میں زبردست مندی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 981 پوائنٹس کی کمی۔۔۔۔ کراچی ( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر)۔۔ پچھلے تین ہفتوں میں کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار ہے۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس کی نفسیاتی لیولز توڑتے ہوئے 43885 کی سطح پر آ گیا ہے۔ پاکستان کی معاشی صورتحال، کسی بیل آوٹ پیکیج کے نہ ہونے۔ روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور سیاسی بے یقینی کے ساتھ ساتھ عالمی معاشی بحران کی خبریں وہ عوامل ہیں جن کی وجہ سے سرمایہ کار تیزی سے اپنا پیسہ Pakistan Stock Exchange مارکیٹ سے نکال رہے ہیں ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔