انٹرنیشنل مارکیٹس راونڈ اپ سمری ۔ امریکی اور یورپیئن اسٹاکس میں مندی۔
انٹرنیشنل مارکیٹس راونڈ اپ سمری ۔ امریکی اور یورپیئن اسٹاکس European stocks میں مندی۔ ایف ای ایس اور نیسڈق میں بھی یورپئیں اسٹاکس European stocks کی طرح مندی رہی۔ دوسری طرف مختلف کرنسیز کے پیئرز میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان۔ جبکہ چینی یوان اور یورو اپنی قدر کو مستحکم نہ رکھ پائے جبکہ جاپانی کرنسی ین کی قدر میں بھی کمی دیکھی گئی لیکن ین ایک ڈالر کے بدلے میں 127 ین کی قیمت پر مستحکم ہوتا ہوا دکھائی دیا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔