فرانس کی اکتوبر 2022ء کی CPI رپورٹ جاری کر دی گئی

فرانس کی اکتوبر 2022ء کی کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) رپورٹ جاری کر فی گئی ہے۔ فرانسیسی محکمہ شماریات (Institute of National Statistics) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران ملک میں افراط زر کی شرح (Inflation rate) 6.2 فیصد رہی ہے جبکہ اس سے قبل جاری کئے جانے والے تخمینے میں بھی اسی شرح کی توقع ظاہر کہ گئی تھی۔

دوسری طرف اکتوبر میں حقیقی افراط زر (Core Inflation) 7.1 فیصد رہی ہے جبکہ اس سے قبل جاری کئے جانیوالے تخمینے میں بھی اتنی افراط زر کی ہی پیشگوئی کی گئی تھی۔ یہ رپورٹ توقعات کے مطابق رہی ہے اور اسکے مثبت اثرات CAC40 اور دیگر فرانسیسی معاشی اعشاریوں (Financial Indicators) پر ممکنہ طور پر مرتب ہو سکتے ہیں ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button