عالمی فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں اضافہ ۔ آٹھ ہفتوں کی گراوٹ کا تسلسل ٹوٹ گیا۔

واشنگٹن( فاریکس مارکیٹ رپورٹ) آج عالمی فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے جس کے بعد یورپیئن کرنسی کی قدر میں گراوٹ کا تسلسل ختم ہو گیا ہے۔ اسوقت امیریکن سیشنز میں یورو 1.0733 کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ یورو نے اپنا یہ لیول 5 ہفتے کے بعد بحال کیا ہے۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ پچھلے دو ماہ میں یورو کی قدر میں ہونیوالی کمی کی وجہ سے اسکے ریٹ کے ڈالر کے ساتھ مسابقت کی سطح پر آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button