Governor BOJ کی پریس کانفرنس Japanese Economy پر Monetary Policy کے اثرات کا جائزہ لیا جائیگا

Kazuo Ouieda categorically said that elimination of Negative Policy is not on the table

Governor BOJ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ Negative Interest Rates کے خاتمے کے لئے کوئی پلان زیر غور نہیں ہے . تاہم Monetary Policy کے Japanese Economy پر اثرات کا جائزہ لیا جائیگا. انہوں نے مفصل انداز میں کہا کہ Japanese Monetary Policy میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے. 

Governor BOJ کی  پریس کانفرنس.

Monetary Policy Decision کے بعد Governor Bank of Japan  نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقدامات کا دفاع کیا. انہوں نے کہا کہ جاپانی Growth Rate پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ، انکا کہنا تھا کہ Socio Economic Targets کامیابی کے ساتھ حاصل کئے جا رہے ہیں .  کازو اوئییدہ  نے واضح کیا کہ اس وقت بھی دنیا کے تمام طاقتور ممالک میں سے Japan میں Inflation کم ہے .

Labor Market  کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں اب وقت آ گیا ہے کہ open Market Intervention کے ذریعے کرنسی کو سپورٹ دی جائے . انہوں نے وضاحت کی کہ یہ فوری طور پر موثر انداز میں کی جائے گی .

BOJ Monetary Policy بغیر کسی تبدیلی کے برقرار.

Bank of Japan کی Monetary Policy کا اعلان کر دیا گیا. کئی روز سے Negative Interest Rate  ختم کرنے کی افواہوں اور بیانات کے برعکس مرکزی بورڈ نے Ultra Easing Policy کا تسلسل جاری رکھتے ہوے  Terminal Rates میں کوئی تبدیلی کی اور اور نہ ہی مستقبل میں اسے ختم کرنے کا کوئی روڈ میپ دیا ہے . جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق  گورنر کازو اویڈہ نے  Negative Rates جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ Alternative Monetary Tools استمعال کرتے ہوئے Yen کو ضروری  سپورٹ دیں گے .

Governor BOJ کی پریس کانفرنس Japanese Economy پر Monetary Policy کے اثرات کا جائزہ لیا جائیگا
Japanese Monetary Policy Statement

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button