Spanish CPI Report جاری ، IBEX35 میں تیزی.

Headline Inflation appeared according to estimates of 3.5 Percent

Spanish CPI Report جاری کر دی گئی۔ جس کے بعد IBEX35 میں تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ یہ مسلسل دوسرے ماہ Inflation توقعات سے کم رہی ہے .

Spanish CPI Report کی تفصیلات۔

National Statistics Institute کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی سطح 3.5 فیصد رہی۔ جبکہ معاشی ماہرین اتنی ہی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اگر اس کا تقابلہ ستمبر 2023ء کے ساتھ کیا جائے تو سابقہ ریڈنگ بھی 3.5 فیصد ہی تھی۔

Spanish CPI Report جاری ، IBEX35 میں تیزی.
Spanish CPI

رپورٹ کے مطابق Core Inflation کی سطح 5.2 فیصد رہی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 5.5 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ خیال رہے کہ ستمبر میں یہ 5.8 فیصد تھی۔ اس طرح Core Inflation کے اعداد و شمار ملک میں معاشی سرگرمیوں کی بحالی اور Recession کے خدشات میں کمی کو ظاہر کر رہے ہیں۔

مارکیٹ کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد IBEX35 میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جو کہ 59 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 9520 پر آ گیا ہے۔ اسکی ٹریڈنگ رینج 9471 سے 9523 کے درمیان جبکہ Market Capitalization میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا۔

IBEX35 INDEX
IBEX35

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button