US Dollar Index میں 104 کے قریب اتار چڑھاؤ، US GDP چوتھے کوارٹر میں 3.2 فیصد پر آ گیا.

On the Economic Front the Financial Data is out of the way, raising concerns about Fed

US Dollar Index میں 104 کے قریب اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے . جس کی بنیادی وجہ US GDP کا چوتھے کوارٹر کی دوسری ریڈنگ میں  میں 3.2 فیصد پر آنا ہے . واضح رہے کہ اعداد و شمار کے مطابق اگرچہ National Income توقعات سے کم رہی ہے . تاہم اسکا منفی پہلو Personal Expenditure Index میں ہونے والا اضافہ ہے . جس سے USD کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے .

US GDP Report کی تفصیلات

US Bureau of Economic Analysis کی جاری کردہ رپورٹ میں رواں سال کے پہلے کوارٹر میں GDP کی شرح 3.2 فیصد رہی . جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 3.3 فیصد پیشگوئی کر رہے  تھے . اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ دو ہفتے قبل جاری ہونیوالی پہلی ریڈنگ  کے ساتھ کریں تو اسکی سطح 3.3 فیصد ہی رہی . اگر رپورٹ کے دیگر حصّوں کا جائزہ لیں تو Consumer Spending یعنی صارفین کے حقیقی اخراجات میں 3.0 فیصد اضافہ ہوا ہے . جس سے عوام کی قوت خرید میں کمی اور Inflation  میں اضافہ ظاہر ہو رہی ہے .

GDP Deflator میں کمی واقع ہوئی ہے اسکی سطح 1.9 فیصد پر آ گئی ہے جبکہ مارکیٹ توقعات 2.0 تھیں

US Dollar Index میں 104 کے قریب اتار چڑھاؤ، US GDP چوتھے کوارٹر میں 3.2 فیصد پر آ گیا.
US GDP Analysis

US Dollar Index کا ردعمل.

توقعات سے منفی رپورٹ جاری ہونے کے بعد US Dollar Index میں 104 کے قریب اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے جبکہ مارکیٹس کے مختلف سگمنٹس میں ردعمل بھی مختلف ہے . WTI Crude Oil زبردست تیزی کے ساتھ 79.50 ڈالرز کے قریب آ گیا ہے . تاہم اس میں Canadian Current Account Report کا بھی بڑا عمل دخل ہے . جبکہ Gold Price محدود رینج میں 2035 ڈالرز کے قریب آ گئی ہے .

US Dollar Index میں 104 کے قریب اتار چڑھاؤ، US GDP چوتھے کوارٹر میں 3.2 فیصد پر آ گیا.
US Dollar Index

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button