Crude Oil Prices پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر ، OPEC Plus کی طرف سے پیداوار میں کمی کی متضاد اطلاعات .

Brent declined to 78 while WTI shrank to 73 dollars , slight recovery in US Session

Crude Oil Prices پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں . گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قیمتوں میں 4 فیصد کے قریب گراوٹ واقع ہوئی، آج US Sessions میں کسی حد تک ریکوری کے باوجود اسکا منفی منظرنامہ برقرار ہے .

OPEC Plus کی طرف سے پیداوار میں کمی کے اشارے  Crude Oil Prices پر کیسے اثر انداز ہوئے؟

آج عالمی میڈیا پر سب سے زیادہ کوریج Saudi Arabia کے Crown Prince محمّد بن سلمان اور Russian President ولادی میر پوتن کے درمیاں ہونے والے رابطوں کو ملی . Aljazeera کے مطابق دونوں راہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تشویش اور Gaza پر Israel کی جانب سے Genocide کی شدید مذمت کی ،

Ceasefire کے بعد پہلی بار ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں سربراہان  نے Crude Oil کی پیداوار میں کمی جاری رکھنے پر اتفاق کیا جبکہ برطانوی نشریاتی ادارے BBC نے اپنی خصوصی رپورٹ میں کہا ہے کہ محمّد بن سلمان نے روسی صدر کو مغربی پابندیوں کے خلاف بھرپور حمایت کا یقین دلایا ہے .

اس سے قبل OPEC اجلاس میں کیا ہوا تھا .؟

Saudi Arabia کی زیر سرپرستی تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم OPEC کا 26 نومبر کو شیڈولڈ اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا . جس  کے بعد اسے 30 نومبر کو  منعقد کیا گیا . . امریکی نشریاتی ادارے Bloomberg کے مطابق رکن ممالک Production میں کمی اور سپلائی کے معاملات پر اختلافات کے شکار ہیں . تاہم اس حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں .

سعودی حکام پیداوار میں 20 لاکھ بیرلز یومیہ کمی کو آئندہ سال مئی تک وسعت جبکہ United Arab Emirates اور Kuwait جنوری 2024 سے اسے معمول پر لانا چاہتے تھے. اسی معاملے پر اختلافات اس حد تک شدت اختیار کر گیے  کہ 26 تاریخ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا . ریاض کی جانب سے دیگر ریاستوں کو یہ پیغام بھی دیا  گیا کہ اگر انہوں نے Production Cut Decision  کو سپورٹ نہ کیا تو مملکت اپنی طرف سے پیداوار میں کمی کا تسلسل جاری رکھے گی .

یہ اجلاس اس اعتبار سے بھی اہمیت کا حامل تھا کہ سعودی حکام پیداوار میں 20 لاکھ بیرلز یومیہ کمی کو آئندہ سال مئی تک وسعت جبکہ United Arab Emirates اور Kuwait جنوری 2024 سے اسے معمول پر لانا چاہتے تھے. گزشتہ ماہ کے آغاز میں  اختلافات اس حد تک شدت اختیار کر گیے  کہ 26 تاریخ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا . ریاض کی جانب سے دیگر ریاستوں کو یہ پیغام بھی دیا  گیا کہ اگر انہوں نے Production Cut Decision  کو سپورٹ نہ کیا تو مملکت اپنی طرف سے پیداوار میں کمی کا تسلسل جاری رکھے گی .

مارکیٹ کی صورتحال.

WTI Crude Oil  کی قیمت  73 ڈالرز سے اوپر ٹریڈ کر رہی ہے .گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس میں 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے .

Crude Oil Prices پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر ، OPEC Plus کی طرف سے پیداوار میں کمی کی متضاد اطلاعات .
WTI Crude oil 5th December

دوسری طرف Brent Crude Oil  بھی پیداوار میں کمی کے معاملے پر اتار چڑھاؤ کا شکار ہوا  . اسوقت یہ 78 ڈالرز سے  اوپر ٹریڈ کر رہا ہے.

Brent
Brent Crude Oil

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button