یورو کی قدر میں تیزی، پیریٹی لیول عبور کر لیا۔

آج ایشیئن اور آسٹریلین سیشنز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ یورو نے 10 دن کے بعد پیریٹی لیول کی حد عبور کر لی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ دنوں یورپی کمیشن کی مشترکہ کرنسی یورو 20 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی تھی۔ آج بھی فاریکس مارکیٹ میں یورو کی قدر میں تیزی سے زیادہ امریکی ڈالر دباؤ کا شکار نظر آ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button