پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دن کے اختتام پر تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX ) میں ملے جلے رجحان کے بعد دن کا اختتام تیزی کے رجحان پر ہوا ہے۔ KSE100 انڈیکس 83 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41211 پر بند ہوا۔ جبکہ KSE30 میں دن کا اختتام 73 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 15410 پر ہوا ہے۔ آج حصص (Share ) بازار میں 18 کروڑ سے زائد حصص کا لین دین ہوا۔ جن کی مجموعی مالیت 9 ارب 38 کروڑ سے زائد رہی۔ آج کا والیوم لیڈر 3 کروڑ سے زائد حصص کے ساتھ حبکو پاور (HUBC ) رہا۔ جبکہ 1 کروڑ 59 لاکھ حصص کے ساتھ ٹی۔آر۔جی (TRG ) دوسرے اور 1 کروڑ 31 لاکھ حصص کے لین دین کے ساتھ حبیب بینک لیمیٹڈ (HBL ) تیسرے نمبر پر رہا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button