CAC40 میں دن کا ملا جلا آغاز ، French Trade Deficit جنوری میں 7.39 ارب یورو پر آ گیا.

Investors looks conscious in European Stocks after downbeat Financial Report

CAC40 میں دن کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا ہے ، جس کی بنیادی وجہ آج ریلیز ہونے والی رپورٹ کے مطابق French Trade Deficit میں شدید اضافہ ہے . جس کے بعد European Stocks کے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں.

French Trade Balance Report کی تفصیلات

French Statistics Bureau  کی پبلش کردہ رپورٹ میں تجارتی خسارے Trade Deficit کی سطح 7.39 بلیئن یورو رہی۔ جبکہ 6.83 بلیئن کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ دسمبر  کے ساتھ کیا جائے تو سابقہ رپورٹ میں یہ خسارہ 6.83 بلیئن یورو تھا تاہم نظرثانی شدہ اعداد و شمار 6.42 ارب یورو آئے تھے۔

ڈیٹا توقعات سے زیاد منفی رہا  Exports کا حجم   3.1 فیصد کم ہوئی ہیں اور درآمدی والیوم میں 1.1 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ France گزشتہ ایک سال سے سنگین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے اور ملک میں Inflation کی شرح 5 فیصد سے بڑھ چکی ہے ۔ بالخصوص Energy Resources کی قیمتیں عوام کی دسترس سے باہر ہو گئی ہیں۔

CAC40 کا ردعمل.

کئی ماہ بعد قدرے بہتر ڈیٹا ریلیز ہونے کے باوجود CAC40 میں ملا جلا رجحان دکھا جا رہا ہے۔ انڈیکس 1 پوائنٹ نیچے 8025 پر ٹریڈ کر تہا ہے۔ جبکہ مارکیٹ میں اسوقت تک 61 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے۔

CAC40 میں دن کا ملا جلا آغاز ، French Trade Deficit جنوری میں 7.39 ارب یورو پر آ گیا.
CAC40

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button