IBEX35 میں دوران ٹریڈ تیزی کا رجحان ، Spanish CPI فروری میں 3.2 فیصد پر آ گئی.

Downbeat Consumer Price Index raised demand for European Stocks

IBEX35 میں دوران ٹریڈ تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے . آج ریلیز ہونے والے ڈیٹا کے مطابق Spanish CPI فروری میں 3.2 فیصد پر آ گئی ہے . جس کے بعد European Stocks میں دو روزہ منفی ریلی کے بعد آج خرید داری کا رجحان نظر آ رہا ہے.

Spanish CPI Report کی تفصیلات۔

National Statistics Institute کی جاری کردہ رپورٹ میں Headline Inflation کی سطح 2.8 فیصد رہی۔ جبکہ معاشی ماہرین 2.8 فیصد کی پیشگوئی  کر رہے تھے۔ اگر اس کا تقابلہ جنوری  2024ء کے ساتھ کیا جائے تو سابقہ ریڈنگ 3.4 فیصد رہی تھی۔

IBEX35 میں دوران ٹریڈ تیزی کا رجحان ، Spanish CPI فروری میں 2.8 فیصد پر آ گئی.
Spanish CPI Analysis

رپورٹ کے مطابق Core Inflation کی سطح 3.2 فیصد رہی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 3.3 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ خیال رہے کہ جنوری  میں یہ 3.6 فیصد تھی۔ اس طرح Core CPI کے اعداد و شمار ملک میں معاشی سرگرمیوں کی بحالی اور Recession کے خدشات میں کمی کو ظاہر کر رہے ہیں۔

IBEX35 کا ردعمل.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد IBEX35 میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ جو کہ 74 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 11066 پر آ گیا ہے۔ اسکی ٹریڈنگ رینج 11000 سے 11066 کے درمیان جبکہ Market Capitalization میں 0.67 فیصد اضافہ ہوا۔

IBEX35 میں دوران ٹریڈ تیزی کا رجحان ، Spanish CPI فروری میں 3.2 فیصد پر آ گئی.
IBEX35

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button