کے ایس۔ای ہنڈرڈ ، تھرٹی اور آل شیئر انڈیکس کی کارکردگی

9 ستمبر 2022 ء: آج کے۔ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ( KSE.100) 123 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41948 پر بند ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح 42099 اور کم ترین قدر 41815 رہی یوں آج محض 284 پوائنٹس کے بیچ میں ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ کے۔ایس۔ای تھرٹی انڈیکس ( KSE -30 Index) آج 60 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15770 کی سطح پر اختتام پذیر ہوا۔ اسکی بلند ترین سطح 15853 اور کم ترین لیول 15710 رہا ۔ اس طرح تھرٹی انڈیکس میں 143 پوائنٹس کے درمیان میں کاروبار ہوا۔ تھرٹی انڈیکس کے اسٹاکس میں 6 کروڑ 65 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔ کے۔ایس۔ای آل شیئر انڈیکس ( KSE All Share Index ) 107 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 28815 پر بند ہوا۔ اسکی بلند ترین سطح 28852 اور کم ترین لیول 28699 رہا۔ اس طرح آل شیئر انڈیکس 153 پوائنٹس کے درمیان اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔ آل شیئر انڈیکس میں 14 کروڑ 65 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button