ہینگ سینگ میں زبردست تیزی کا رجحان ۔ ایشیائی اسٹاکس کا جائزہ
آج ایشیائی مارکیٹس ( Asian Markets ) میں ہانگ کانگ کی Hangseng میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ گزشتہ روز عالمی اسٹاکس (Global Stocks ) میں آنیوالی تیزی کی لہر آج بھی برقرار ہے۔ آج Hangseng میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا یے۔ انڈیکس 891 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 17975 پر آ گئی ہے۔ Nikkei225 میں کل کی تیزی کی شدید لہر کے بعد آج ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیکس 93 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 7085 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ تائیوان کا T-Sec آج 275 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 13853 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ آج بھی چینی مارکیٹس چینی قومی دن کی تعطیلات کی پورے ہفتے کی تعطیلات کی وجہ سے بند ہو جبکہ سنگاپور کا اسٹریٹ تائمز انڈیکس (STI ) محض 9 پوائنٹس تیزی کے ساتھ 3149 پر سست روی کا شکار ہے۔ Kospi بھی ملے جلے اور سست روی کے رجحان کی شکار ہے ۔ اسوقت محض 4 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 2215 پر Move کر رہی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔