کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں زبردست کمی

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں زبردست کمی ۔ 32500 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر واپسی۔۔۔۔ واشنگٹن ۔۔ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے لئے آج کا دن رواں سال کا بدترین دن ثابت ہوا۔ جمعہ کے روز 33600 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر بند ہونیوالے بٹ کوائن کی قیمت میں 1100 ڈالرز فی کوائن کی کمی کے بعض کرپٹو کی دنیا پر راج کرنے والی کرنسی ایک سال کے بعد 32500 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر واپس آ گئی ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے تین ہفتوں میں بٹ کوائن کی قیمت میں تین ہزار ڈالرز سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button