US Stocks میں دن کا مثبت اختتام، CPI Report کے بعد US Dollar کا دفاعی انداز.

Inflation Data raised chances of Rates Cut in September, surged demand for Equities

CPI Report کے بعد US Dollar میں ہونیوالی مندی کے نتیجے میں US Stocks میں کاروباری دن کا اختتام مثبت انداز میں ہوا. Headline Inflation میں کمی سے آئندہ ماہ FOMC کی میٹنگ میں نرم Monetary Policy اختیار کئے جانے کے امکانات بڑھ گئے. جس سے Dollar Index میں گراوٹ اور Equities کی طلب میں اضافہ ہوا.

US CPI Report کی تفصیلات ۔

 Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی 2024ء میں Annual Consumer Price Index کی شرح 2.9 فیصد رہی. جبکہ مارکیٹ توقعات 3.0 فیصد کی تھیں ۔ Monthly Headline Inflation کی سطح  0.2 فیصد آئی ہے۔ خیال رہے کہ مارکیٹ توقعات بھی اتنی ہی تھیں . اس رپورٹ میں  Core CPI کی سالانہ ریڈنگ 3.2 فیصد رہی۔ جبکہ  معاشی ماہرین  اتنی ہی پیشگوئی کر رہے تھے.

US Stocks میں دن کا مثبت اختتام، CPI Report کے بعد US Dollar کا دفاعی انداز.
US CPI Report

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ Food Items اور Energy Resources کی قیمتوں میں اضافے سے امریکہ میں Recession کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا.

Details of U.S Consumer Price Index

US Stocks کا ردعمل.

Dow Jones Industrial Average میں دن بھر اتار چڑھاؤ جاری رہا. تاہم معاشی سرگرمیاں مثبت انداز میں اختتام پذیر ہوئیں. جس کے نتیجے میں انڈیکس 242 پوائنٹس اضافے سے 40008 پر بند ہوئیں. جبکہ مارکیٹ میں 31 کروڑ 33 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا.

Dow Jones Industrial Average Index.
Dow Jones Industrial Average Index.

دوسری طرف Nasdaq100 میں معاشی سرگرمیاں 16 پوائنٹس تیزی کے ساتھ 19022 پر بند ہوئیں۔ اسکی کم ترین سطح 19017 جبکہ مارکیٹ کا مجموعی شیئر والیوم 25 کروڑ 34 لاکھ رہا.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button