US Stocks میں دن کا مثبت اختام ، Weekly Jobless Claims کمی کے ساتھ 2 لاکھ 20 ہزار رہ گئے.

Nasdaq gained 193 points while Dow Jones 62, US Nonfarm is scheduled today

US Stocks میں دن کا اختتام سطح پر ہوا . Weekly Jobless Claims کے توقعات سے کم اعداد و شمار سامنے آنے پر US Dollar Index اور Bonds Yields میں کمی جبکہ Stocks اور Commodities میں تیزی دیکھی جا رہی ہے .

Weekly Jobless Claims کے US Stocks پر اثرات.

US Bureau of Labor Statistics  کی طرف سے جاری کئے جانیوالے Weekly Jobless Claims میں Unemployment Benefits کیلئے دی جانیوالی درخواستوں کی تعداد 2 لاکھ 20 ہزار رہی ، جبکہ اس سے قبل 2 لاکھ 22 ہزار کی پیشگوئی کی جا رہی تھی . اگر اس کا تقابلہ گزشتہ ہفتے کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2 لاکھ 19 ہزار تھی . 

اس طرح US Nonfarm Payroll سے پہلے مجموعی طور پر پورے ماہ کے Unemployment Claims کی اوسط تعداد 2 لاکھ 20 ہزار رہی ہے .  ڈیٹا سے Federal Reserve کی آئندہ میٹنگ میں نرم Monetary Policy کیلئے راہ ہموار ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . یہی وہ محرک ہے جو Dollar Index میں کمی اور Stocks میں تیزی کا سبب بنا ہے .

Labor Market Report کا انتظار.

US Nonfarm Payroll Report آج جاری کی جائے گی۔ Labor Market میں یہ رپورٹ سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے جسے Bureau of Labor Statistics پبلش کرتا ہے.اسکے گہرے اثرات Economy اور Markets دونوں پر ہی مرتب ہوتےہیں

حالیہ دنوں میں Rates Cut پر بیانات say مارکیٹس کے محتاط انداز اپنانے  اور Rate Hike Program بند  ہونے کی بحث سمیٹے جانے کے بعد یہ پہلی Non-Farm Payroll Report ہو گی۔ اس طرح نومبر  2023ء کا ۔یہ ڈیٹا بحران کے Labor Market پر مرتب ہونیوالے اثرات ظاہر کرے گا۔

اس کے علاوہ Federal Reserve اور European Central Bank کی  مستقبل میں Monetary Policies  بارے کسی حد تک  بےیقینی کی وجہ سے  دباؤ کا شکار US Dollar اس سے سپورٹ حاصل ہونے کی توقع کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ  سے Global Markets کے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کئے ہوئے اس اہم ترین ڈیٹا کے پبلش ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

رواں ہفتے تمام Employment Reports جاری کئے جانے سے US Dollar Index مسلسل دباؤ کا شکار رہا جبکہ آئندہ سال جون سے Policy Rates میں نرمی کی اطلاعات پر Stocks میں Inflation کا رسک فیکٹر کم ہوتا ہوا دکھائی دیا .

مارکیٹس کی صورتحال.

Dow Jones Industrial Average میں دن کا اختتام مثبت انداز میں ہوا .  انڈیکس 62 پوائنٹس اضافے سے  36117 پر بند ہوا . اسکی ٹریڈنگ رینج 36021 سے 36164 کے درمیان رہی. جبکہ مارکیٹ میں 29 کروڑ 1 لاکھ شیئرز کا لیں دین ہوا.

مارکیٹ کے  وسطی سیشن میں ملا جلا رجحان ریکارڈ کیا گیا تاہم اختتامی سیشن میں سرمایہ کاروں کی طرف سے بڑے پیمانے پر خرید داری  ہوئی . یوں دن کا مجموعی منظرنامہ مثبت رہا .

US Stocks میں دن کا مثبت اختام ، Weekly Jobless Claims کمی کے ساتھ 2 لاکھ 20 ہزار رہ گئے.
Dow Jones Industrial Average

دوسری طرف Nasdaq میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی .معاشی سرگرمیاں 193 پوائنٹس اضافے  کے ساتھ 14339 پر بند ہوئیں  ۔ اسکی کم ترین سطح 14220 رہی جبکہ مارکیٹ کا مجموعی شیئر والیوم ا ارب 5 کروڑ 14 لاکھ رہا.

US Stocks میں دن کا مثبت اختام ، Weekly Jobless Claims کمی کے ساتھ 2 لاکھ 20 ہزار رہ گئے.
Nasdaq

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button