US Stocks میں دن کا منفی اختتام، Bonds Yields میں اضافہ اور Taiwan Earthquake
Geopolitical Tensions rose Risk Factor , Heavy Selling in Wall Street Recorded
US Stocks میں دن کا اختتام منفی انداز میں ہوا. جس کی بنیادی وجوہات US Bonds Yields میں اضافہ اور Taiwan Earthquake ہیں. گزشتہ روز Israel کی طرف سے Iranian Embassy in Syria پر حملے اور Revolutionary Guards کے اہم کمانڈر کی ہلاکت کے بعد Middle East Conflict وسعت اختیار کرنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے .
Taiwan Earthquake کے US Stocks پر اثرات.
آج Wall Street کے Closing Sessions کے دوران شدید Selling ریکارڈ کی گئی. اگرچہ Markets میں دن کے آغاز سے ہی Middle East Tensions اور Rising US Bonds Yields کی وجہ سے منفی رجحان غالب تھا، تاہم آخری ایک گھنٹے کے دوران Taiwan Earthquake اور اس کے نتیجے میں Tsunami کی خبریں سامنے آنے پر فروخت کا شدید دباؤ دیکھا گیا .
خیال رہے کہ اس تباہ کن Earthquake جس کی شدت ریکٹر سکیل پر ابتدائی طور پر 7.5 اور نظر ثانی شدہ ریڈنگ 7.7 کے نتیجے میں Infrastructure بری طرح سے تباہ ہوا ہے. جبکہ اس کے اثرات دیگر ایشیائی ممالک جن میں Philippines ، Indonesia اور Malaysia سرفہرست ہیں تک محسوس کئے گئے ہیں کے بعد Tsunami Warnings جاری کر دی گئیں اور متاثرہ Asian Island پر امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں.
Middle East Conflict سے بڑھتا ہوا Inflation Risk Factor کس طرح سے US Bonds Yields میں اضافے کی وجہ بن رہا ہے؟
Middle East Conflict کے وسعت اختیار کرنے اور Red Sea میں Bab Almandab Strait کی بندش سے Global Stocks کی طلب میں بھی کمی واقع ہوئی ہے . خیال رہے کہ تین تعطیلات کے بعد آج US Stocks Markets میں پہلا ٹریڈنگ سیشن تھا.
گزشتہ رات Israel کی طرف سے Syria کے دارالحکومت اور سب سے بڑے شہر Damascus میں کئے جانیوالے Missile Attack سے Iranian Embassy کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا. ایرانی خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق اس حملے میں Iranian Revolutionary Guards یعنی Al-Quds Force کے سینئر کمانڈر اور Iranian Consular General in Damascus سمیت آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں .
اس حملے کے فوری بعد Iranian Government نے بھرپور جوابی کاروائی کا اعلان کیا ہے . Middle East Conflict کی یہ بگڑتی ہوئی صورتحال Risk Factor میں اضافے کا سبب بن رہی ہے ، کیونکہ جنگ وسعت اختیار کرنے کے خدشے سے Markets میں سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں.
مارکیٹس کی صورتحال.
Dow Jones Industrial Average میں دن کا اختتام منفی انداز میں ہوا . انڈیکس 396 پوائنٹس کی کمی سے 39170 پر بند ہوا . اسکی ٹریڈنگ رینج 39051 سے 39256 کے درمیان رہی. جبکہ مارکیٹ میں 32 کروڑ 56 لاکھ شیئرز کا لیں دین ہوا.
Nasdaq Composite میں بھی یہی صورتحال رہی .معاشی سرگرمیاں 156 پوائنٹس کمی کے ساتھ 16240 پر بند ہوئیں ۔ اسکی کم ترین سطح 16137 جبکہ مارکیٹ کا مجموعی شیئر والیوم 1 ارب 3 کروڑ رہا.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔