BIAFO اور Reko Diq Mining کے درمیان Blasting Services کا معاہدہ

A Major Step in Pakistan's Mining Industry Towards Infrastructure Development

پاکستان کی Explosives Industry میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے. جہاں BIAFO Industries Limited نے Reko Diq Mining Company (Private) Limited (RDMC) کے ساتھ Blasting Services کی فراہمی کے لیے ایک معاہدہ طے کر لیا ہے۔ یہ معاہدہ بلوچستان کے Reko Diq Mining Site پر Pre-Mining Initial Infrastructure Development کے لیے کیا گیا ہے. جو پاکستان کے Mining Sector میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے۔

معاہدے کی خبریں سامنے آنے کے بعد آج BIAFO Industries Limited کی شیئر ویلیو میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ ابتدائی سیشنز کے دوران 18 روپے اضافے کے ساتھ 198 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گئی

Biafco released details of the Agreement in Pakistan Stock Exchange
Biafco released details of the Agreement in Pakistan Stock Exchange

 

BIAFO اور Reko Diq کے درمیان معاہدے کی تفصیلات

Pakistan Stock Exchange (PSX) میں دی گئی تفصیلات کے مطابق، BIAFO اس معاہدے کے تحت Explosives اور دیگر متعلقہ Civil Blasting Services فراہم کرے گا۔ یہ سروسز Reko Diq کے Pre-Mining Phase میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں معاون ثابت ہوں گی۔

Biafo released details of the Agreement in Pakistan Stock Exchange
Biafo released details of the Agreement in Pakistan Stock Exchange

کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا:

"ہم یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ کمپنی نے Reko Diq Mining Company (Private) Limited (RDMC) کے ساتھ Blasting Services (Civil) کے لیے ایک معاہدہ طے کیا ہے۔ یہ معاہدہ Pre-Mining Initial Infrastructure Development کے دوران Explosives اور دیگر Civil Blasting Services کی فراہمی سے متعلق ہے۔”

Reko Diq Project اور پاکستان کی معیشت پر اثرات

Reko Diq پاکستان میں Gold اور Copper Mining کا ایک بڑا منصوبہ ہے. جو ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ اس منصوبے سے نہ صرف ملک میں Foreign Investment کو فروغ ملے گا. بلکہ یہ پاکستان کے Mining Sector کو بھی مزید ترقی دینے میں مدد دے گا۔

BIAFO Industries Limited کا اس منصوبے میں شامل ہونا ظاہر کرتا ہے. کہ مقامی Industrial Companies عالمی معیار کے مطابق Mining Services فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

BIAFO Industries Limited – ایک تعارف

BIAFO Industries Limited پاکستان کی معروف Explosives Manufacturing Companies میں شامل ہے. جو مختلف Industries بشمول Mining, Construction, Quarrying اور دیگر شعبوں میں استعمال ہونے والے Industrial Explosives تیار کرتی ہے۔ کمپنی کے معاہدے سے نہ صرف اس کی Market Position مضبوط ہوگی. بلکہ اس کے شیئر ہولڈرز کے لیے بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

Mining Sector میں مستقبل کے امکانات

پاکستان میں Mining Industry کو درپیش چیلنجز کے باوجود، Reko Diq جیسے منصوبے ملک میں Natural Resources کے مؤثر استعمال کو یقینی بنانے میں مدد دے سکتے ہیں۔ اس منصوبے میں BIAFO کی شمولیت پاکستان میں مقامی Technology اور Expertise کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

BIAFO Industries Limited اور Reko Diq Mining Company کے درمیان یہ معاہدہ پاکستان کے Mining Sector میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ نہ صرف Infrastructure Development میں مدد دے گا. بلکہ ملکی Economic Growth اور Industrial Development میں بھی مثبت کردار ادا کرے گا۔ اگر ایسے مزید معاہدے ہوتے رہے تو پاکستان کی Mining Industry عالمی معیار پر پہنچ سکتی ہے، جو ملک کے Natural Resources سے بھرپور فائدہ اٹھانے میں مدد دے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button