Disney Earning Report جاری کر دی گئی، ریکارڈ ریونیو کے ساتھ Stocks Value میں اضافہ.

Financial Results show 30 percent more Operating Income than previous quarter.

Disney Earning Report جاری کر دی گئی. جن میں ریکارڈ ریونیو کے ساتھ Stocks Value میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے . جاری کئے جانے والے Financial Results میں گزشتہ کوارٹر کی نسبت 30 فیصد زیادہ Operating Income ڈکلئیر کی گئی ہے .

Disney Earning Report کی تفصیلات.

Walt Disney Theme Park کی طرف سے جاری کئے جانیوالے رواں سال کے تیسرے کوارٹر کی Financial Report میں کمپنی کے Revenue میں 5 فیصد جبکہ Operating Income میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہوا . جبکہ اس دوران  Disney Entertainment کے Subscribers کی تعداد پہلے سے 7 ملین بڑھے ہیں .

کمپنی کے نشریاتی ادارے ESPN کا منافع 2 بلین ڈالرز سے تجاوز کر گیا ہے . اس کے شیئرز کی قدر میں 20 ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے . خیال رہے کہ گزشتہ 12 ماہ کا Revenue 7 ارب ڈالرز رہا ہے . جو کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران 3 ارب ڈالرز تھا . تاہم Disney کے دوسرے نیٹ ورک ABC کو اسی دوران 3 بلین Deficit کا سامنا کرنا پڑا . یہ نتائج Dax30 اور دیگر مارکیٹس میں Declare کئے گئے ہیں .

مارکیٹ کا ردعمل.

توقعات سے زیادہ مثبت رپورٹ سامنے آنے کے بعد Disney کی اسٹاک ویلیو میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے . اسوقت اسکی Per Share قیمت 84 ڈالرز سے اوپر آ گئی ہے .

Disney Earning Report جاری کر دی گئی، ریکارڈ ریونیو کے ساتھ Stocks Value میں اضافہ.
DISNEY

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button