Mari Petroleum کی شیئر ویلیو 2200 روپے سے اوپر، North Waziristan میں Gas کے نئے ذخائر دریافت.

Pakistan's leading exploration company declared the news in PSX Circular today

Mari Petroleum کی شیئر ویلیو 2200 روپے سے اوپر آ گئی ہے ، جبکہ کمپنی میں سرمایہ کاری کے حجم میں بھی اضافہ ہوا ہے . جس کی بنیادی  وجہ آج North Waziristan میں Natural Gas کے نئے ذخائر کی دریافت ہے .

Mari Petroleum کی طرف سے نئے ذخائر کی دریافت.

کمپنی کی طرف سے Pakistan Stock Exchange کے ٹریڈنگ سیشن میں جاری کئے جانیوالے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ نئے دریافت ہونے والے ذخائر خیبر  پختونخوا اور Pakistan میں سب سے بڑے ہیں ، جو ملکی ضروریات کا 10 فیصد تک پورا کر سکیں گے .

Mari Petroleum Notification in PSX
Mari Petroleum Notification in PSX

جاری کئے جانے والے اعلان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ Mari Petroleum کے ساتھ اس پروجیکٹ کے اشتراک میں Oil and Gas Development Company بھی شامل ہے . 

Mari Petroleum کو  زیر سمندر آئل اور گیس کے ذخائر  دریافت کرنے کے لئے لائسنس جاری کرنیکا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے اور رواں ہفتے کے دوران اس سلسلے میں بھی پیشرفت متوقع ہے۔ ادھر ایک دوست ملک کی طرف سے متبادل توانائی کے پروجیکٹ پر کام کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جس پر عملی طور پر کام کا آغاز آئندہ ماہ کے آغاز پر ہو جائے گا۔

مارکیٹ کا ردعمل

خبر سامنے آنے پر MARI کی شیئر ویلیو میں زبردست تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . جو کہ 157 روپے اضافے کے ساتھ 2254 روپے فی شیئر کی سطح پر آ گیا ہے .

Mari Petroleum کی شیئر ویلیو 2200 روپے سے اوپر، North Waziristan میں Gas کے نئے ذخائر دریافت.
Mari Petroleum

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button