Meezan Bank کی Share Price میں 10 روپے کی مندی ، SBP کی طرف سے آٹھ Commercial Banks کو جرمانہ عائد
Central Bank took supervisory enforcement actions for failing in regulatory compliance
Meezan Bank کی Share Price میں 10 روپے کی مندی واقع ہوئی ہے . جس کی بنیادی وجہ SBP کی طرف سے آٹھ Commercial Banks کو جرمانہ عائد کیا جانا ہے . Pakistani Central Bank کی طرف سے یہ اقدام Regulatory Requirements کی خلاف ورزی پر کیا گیا ہے . جس کے بعد Pakistan Stock Exchange کے Closing Session میں Commercial Banks Sector میں شدید فروخت دیکھی گئی.
Meezan Bank کی Share Price میں گراوٹ ، لیکن وجوہات کیا رہیں؟
PSX میں دوران ٹریڈ جاری کئے جانیوالے Circular میں بتایا گیا ہے کہ State Bank of Pakistan کی جانب سے رواں سال 31 مارچ کو ختم ہونے والے کوارٹر کے دوران SECP کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر آٹھ Commercial Banks پر 74 کروڑ 75 لاکھ روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں، جن میں Pakistani Private Sector کا سب سے بڑا معاشی ادارہ Mezaan Bank بھی شامل ہے.
جن بینکوں پر جرمانے کیے ہیں ان میں Meezan Bank کے علاوہ ، HBL، Bank Al-Habib Limited، Bank Alfalah Limited ، Habib Metropolitan ، MCB، MCB Islamic اور Bank of Khyber شامل ہیں۔
جاری کردہ تفصیلات کے مطابق Meezan Bank پر 10 کروڑ 74 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد ہوا ہے .
مارکیٹ کا ردعمل.
SBP کی طرف سے جرمانے کی خبر سامنے آنے کے بعد MEBL کی Stock Value میں شدید مندی دیکھی جا رہی دن کی اختتام پر اسکی قدر 10 روپے 59 پیسے کمی سے 219 روپے پر آ گئی ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔