پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے آغاز میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ خرید و فروخت کے آغاز میں انڈیکس 42 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا تاہم اس کے بعد تیزی کا مومینٹم برقرار نہ رہ سکا اور مارکیٹ میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ اسوقت کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 27 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41975 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ گزشتہ ہفتے کے دوران انڈیکس میں 3 ہزار پوائنٹس کی کمی واقع ہو چکی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button