OPEC Oil Market Report جاری ، Crude Oil کی قدر میں مندی .

Data consists negative demand forecast due to the Middle East war, uncertainty will continue.

OPEC Oil Market Report جاری کر دی گئی  ، جس کے بعد Crude Oil کی قدر میں اتار چدڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے . Saudi Arab کی زیر قیادت Oil پیدا کرنے والے Gulf Countries کی تنظیم  نے اپنی رپورٹ میں آئندہ دو سال کے لئے Global Market میں Demand کی کمی  اور غیر یقینی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا ہے . تاہم طویل المدتی بنیادوں پر 2 ملین بیرلز یومیہ اضافے کی نوید بھی سنائی ہے .

OPEC Oil Market Report کی تفصیلات.

Opec کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال Global Market کو 21 لاکھ بیرلز روزانہ کمی کا سامنا ہے. جس کی بنیادی وجوہات Ukraine پر روسی حملے کے بعد اس پر عائد کی جانے والی پابندیاں ہیں. جس سے European Zone کو Crude oil کی رسد متاثر ہوئی ہے . تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ Russian oil پر مغربی ممالک کی پابندیاں عدم استحکام رسد اور قیمتوں کا توازن متاثر کر رہی ہیں . جس کے اثرات طویل عرصے تک محسوس کئے جاتے رہیں گے .

Middle East کی بگڑتی ہوئی صورتحال طلب و رسد کو کیسے متاثر کر سکتی ہے .؟

گزشتہ دو روز سے Lebanon میں سرگرم ایرانی حمایت یافتہ جہادی تنظیم Hizballah اور اسرائیل کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں . جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اگر جنگ لبنان تک وسعت اختیار کر گئی تو Beruit کو Gaza جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا . ادھر Hizballah کے سربراہ حسن نصراللہ نے دھمکی دی ہے کہ صیہونی ریاست کا وجود ختم کر دیا جائے گا . انہوں نے Gaza کو موجودہ صدی کا سب سے بڑا المیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ مظلوم فلسطینیوں کے لئے کچھ نہ کر پائے تو انکا ضمیر ہمیشہ ملامت کرتا رہے گا .

انہوں نے White House کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس جنگ میں ظالم کا ساتھ نہ دے ورنہ امریکی بحریہ کے Gulf میں موجود جہاز تباہ کرنے کے لئے درکار اسلحہ بھی ان کے پاس موجود ہے . اس صورتحال میں Crude اور Canadian Dollar کے سرمایہ کار انتہائی غیر یقینی صورتحال کے شکار ہیں . کیونکہ اگر جنگ خطے کے دیگر ممالک تک پھیل گئی تو سپلائی کا Logistic Route بند ہو جائیگا .

مارکیٹ کی صورتحال.

ایک ہفتے کی گراوٹ کے بعد WTI کی قیمت  77 ڈالرز کے قریب ٹریڈ کر رہیہے .US Sessions کے آغاز پر اس میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے .

OPEC Oil Market Report جاری ، Crude Oil کی قدر میں مندی .
WTI OIL

دوسری طرف Brent میں بھی اتار چڑھاؤ جاری ہے . اسوقت یہ 80  ڈالرز کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . .

OPEC Oil Market Report جاری ، Crude Oil کی قدر میں مندی .
Brent

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button