Netsol کی قدر میں تیزی ، Board Meeting اور Export Orders میں اضافہ.

Leading Pakistani IT Company got 25% more orders than the previous quarter, New Projects Launched

Netsol کی Share Price میں زبردست تیزی نظر آ رہی ہے ۔ Export Orders میں اضافے کے بعد Pakistan Stock Exchange کے Technology Stocks کی طلب میں اضافہ ہوا ہے . علاوہ ازیں Leading Pakistani IT Company کے نئے Projects کی لانچنگ کیلئے 22 مئی کو Board Meeting طلب کی گئی ہے .

جنوری سے مارچ  2024 کے دوران IT Exports نمایاں اضافے کے ساتھ 2.593 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں جو گزشتہ کوارٹر کے دوران 2.135 ارب ڈالرز رہی تھیں

IT Minister شزا فاطمه نے  ڈیٹا شیئر کرتے  ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں ایک کوارٹر کے دوران  Technology Exports میں پہلی بار اتنا اضافہ ہوا ہے.

Netsol Technologies کی Board Meeting کا انقعاد اور نئے Projects کی لانچنگ.

آج دوران ٹریڈ Pakistan Stock Exchange کی طرف سے جاری کردہ Circular میں بتایا گیا ہے کہ Netsol Technologies کے Share Holders کا غیر معمولی اجلاس 22 مئی 2024 کو کمپنی کے Karachi Head office میں طلب کیا گیا ہے . جس کا مقصد Financial Results کی روشنی میں نئے Projects کی لانچنگ ہے .

Netsol technologies News Circular
Netsol technologies News Circular

کمپنی کے Export Orders میں اضافہ.

Netsol Technologies کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے  کوارٹر میں کمپنی کو ملنے  والے Export Orders میں 20 فیصد اضافہ ہوا . جو کہ 50 کروڑ ڈالرز کے زائد رہے ہیں . جبکہ اس سے قبل گزشتہ سال کے  آخری کوارٹر میں یہ 40 کروڑ ڈالرز رہے تھے .

اس طرح  مجموعی Pakistani National Income میں کمپنی کا کنٹری بیوشن 6 فیصد جبکہ IT Exports میں اسکا حصہ 25 فیصد سے زائد رہا ہے . اس طرح اسکی Export Market میں Far East Asia اور Latin America کے  ممالک Argentine اور Brazil بھی شامل ہو گئے ہیں . جو کہ اسکی Expanding Services Market کو ظاہر کر رہا ہے .

کمپنی کا تعارف.

Technology and Communication Stocks میں Netsol کو ایک متحرک اسٹاک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ گزشتہ 52 ہفتوں کے دوران اس کی کم ترین سطح 69 روہے اور بلند ترین لیول 141 روپے ریا. یہ جنوبی ایشیائی ملک کی بہترین Technology Solutions Development کمپنیوں میں سے ایک ہے .

اپنے طرز عمل کے لحاظ سے Netsol Technologies  کو TRG Pakistan اور Avanceon Limited کی طرح Intraday Trading اور Holding Stocks کے لحاظ سے بہترین سمجھا جاتا ہے۔ Pakistan Stock Market کی اوسط درجے کی کارکردگی کے دوران بھی اس کی کارکردگی ہمیشہ بہترین رہی ہے۔

Netsol کا ردعمل.

آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی Netsol Technologies کی Share Price میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے . اسکی ٹریڈنگ رینج 122 سے 128 کے درمیان ہے. جبکہ ٹریڈنگ والیوم 46 لاکھ ہے .

Netsol کی قدر میں تیزی ، Board Meeting اور Export Orders میں اضافہ.
Netsol Technologies

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button