SSGC کی Share Value میں مندی، Half Yearly Report میں 9.3 ارب روپے کا خسارہ

Pakistan's leading Gas Marketing and distribution company recorded per share loss of RS.10 IN LPS

SSGC کی Share Value میں مندی ریکارڈ کی گئی ہے . جس کی بنیادی وجہ آج جاری کی جانے والی Half Yearly Report میں 9.3 ارب روپے کا خسارہ ظاہر ہونا ہے . واضح رہے کہ Pakistan کی لیڈنگ Gas Marketing and Distribution Company کو گزشتہ سال کی دوسری شہ ماہی کے دوران 9.3 ارب روپے کا خسارہ اٹھانا پڑا ہے .

SSGC کی Half Yearly Report اور بھاری نقصان

Sui Southern Gas Company کی طرف سے Pakistan Stock Exchange کے ٹریڈنگ سیشن میں جاری کردہ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ 2023 کی دوسری شہ ماہی میں ادارے کو 9 ارب 30 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا. جس میں سب سے زیادہ حصہ Sindh اور Balochistan کے نئے دریافت شدہ ذخائر کی ڈسٹربیوشن میں ہوا ہے .

SSGC کی Share Value میں مندی، Half Yearly Report میں 9.3 ارب روپے کا خسارہ
SSGCs Financial Results

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گزشتہ سال جولائی سے دسمبر کے دوران فی شیئر نقصان 10 روپے رہا . جبکہ Circular Debt بھی 500 ارب روپے تک پہنچ گیا .

یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اجلاس میں کسی قسم کا Dividend یا Bonus Shares دینے کا اعلان نہیں کیا گیا . بتاتے چلیں کہ یہ معاشی نتائج گزشتہ 10 سال کے دوران سب سے منفی رہے ہیں .

مارکیٹ کا ردعمل.

Financial Results منظر عام پر آنے کے بعد SSGC میں فروخت کا رجحان دیکھا گیا . اس طرح یہ 11.50 کی نفسیاتی سطح سے نیچے آ گئی  . جبکہ دن کے اختتام پر یہ 11.05 پر بند ہوئی .

SSGC
SSGC

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button