US Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی ، امریکی ڈالر میں تیزی ، یورو، پاؤنڈ اور گولڈ میں گراوٹ

امریکی محکمہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق سیلز میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا

US Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی ، جس کے بعد امریکی ڈالر میں تیزی  جبکہ یورو ، پاؤنڈ اور گولڈ میں گراوٹ دیکھی جا رہی ہے . واضح رہے کہ اس رپورٹ کے اجرا سے پہلے سرمایہ کار محتاط انداز اپنے ہوۓ تھے.

US Retail Sales report کی تفصیلات

امریکی محکمہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق سیلز میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا . جبکہ اس سے قبل  0.4 کی توقع تھی . مجموعی طور پر ملک میں اشیاے ضروریہ کی مجموئی فروخت 696.4 ارب ڈالر رہی . اگر اس کا تقابلہ جون کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ شرح 0.3 فیصد رہی . یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ مثبت رہی ہے .

مارکیٹ کا ردعمل

ڈیٹا جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالر انڈیکس اور ١٠ سالہ مدت کی US Bonds Yields میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے ، جبکہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں دیگر کرنسیز اور کموڈیٹیز میں گراوٹ واقع ہوئی ہے . گولڈ اس وقت 1904  ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے .

US Retail Sales Report ریلیز کر دی گئی ، امریکی ڈالر میں تیزی ، یورو، پاؤنڈ اور گولڈ میں گراوٹ

جبکہ اس کی کم ترین سطح 1896 رہی ہے . ادھر یورو ، برطانوی پاؤنڈ اور دیگر کرنسیز میں بھی شدید فروخت دیکھی جا رہی ہے .

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button